

Loading content...
اصول کافی میں ابی جعفر ثالث امام علی نقی علیہ الصلوات والسلام سے ایک دعا منقول ہے جس میں پہلے تو شہنشاہ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے خروج کی تعجیل وسلامتی کی دعا ہے پھر آخر میں ایک فقرہ ہے واشف صدورنا وصدور قوم مومنین یعنی اے ہمارے خالق شہنشاہ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے ذریعے ہمارے اور ہمارے مومنین کے زخمی دلوں کو شفا عطا فرما -1
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار