

Loading content...
فرج بروزن ضرب ،، کرب وغم ،، کی ضد میں لایا جاتا ہے جسکے معنی فراخی اور کشادگی کے بھی لئے جاتے ہیں ۔بعض اوقات یہ ضیق کی ضد میں لایا جاتا ہے یعنی تنگی اور تنگ دستی کے بعد حاصل ہونے والی فراخ دستی غموں کے بعد حاصل ہونے والی مسرت کو بھی فرج کہتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار