

Loading content...
بلا تشبیہہ حضور اکرم صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کے زمانے میں انسانیت ایک بچے کی طرح پہلی کلاس میں داخل ہوئی تھی حضور اکرم صل اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہر کام پہلے خود کر کے دکھایا اور امت نے وہ کام سیکھا انہوں نے نماز روزہ حج وغیرہ خود کر کے دکھائے اس طرح انسانیت آہستہ آہستہ خود انحصاری سیکھتی گئی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار