

Loading content...
اسکے بعد استاد خود لکھتا ہے ،،الف،، اسکی نقل میں بچہ لکھتا ہے ،،الف،، یعنی ابتدائی کلاسوں میں استاد سبق سناتا ہے اور بچہ یاد کرتا ہے جیسے جیسے علم اور شعور میں ترقی ہوتی جاتی ہے استاد بچے میں خود انحصاری پیدا کرتا جاتا ہے اور بچہ خود انحصاری سیکھتا جاتا ہے تا اینکہ پھر نیا سبق بھی بچہ ہی سناتا ہے اور استاد صرف اسکے اغلاط درست کرتا جاتا ہے اور اسکے بعد اسے کہتا ہے کل کا نیا سبق گھر سے یاد کر کے آنا اسطرح بچہ مکمل خود انحصاری سیکھ جاتا ہے اور استاد سے بے نیاز ہوجاتا ہے اور پھر پی ایچ ڈی کا مقالہ وہ کسی کی مدد کے بغیر صرف اپنی ذاتی صلاحتیوں کی بنیاد پر لکھتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار