

Loading content...
ایک ظاہری دشمن سے جہاد ہے ایک شیطان اور آل شیطان سے جہاد ہوتا ہے اور ایک اپنے نفس سے جہاد ہوتا ہے اور جہاد اکبر اسی جہاد بالنفس کو کہا گیا ہے کیونکہ حکم ہے کہ جاہدوا اہواء کم کما تجاہدون اعداء کم یعنی اپنے خواہشات نفس سے بھی اسی طرح جہاد کرو جس طرح اپنے دشمنوں سے جہاد کرتے ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار