

Loading content...
بیگانوں کی گستاخانہ باتیں سننا پڑتی ہیں زبان سے شمشیر کا کام لیا جاتا ہے اور یہ بھی کہتے ہیں کہ تلوار کا زخم مندمل ہوجاتا ہے مگر زبان کا زخم کبھی مندمل نہیں ہوتا اسی لئے زبان کو سیف الشیطان بھی کہا جاتا ہے اور منتظر کی زبان سیف الرحمان ہوتی ہے جس سے وہ دشمن کے وار رد کر تا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار