

Loading content...
() مجاہد علم جہاد بلند کرتا ہے اور منتظر دست دعا بلند کرتا ہے جسطرح مجاہد کے لیے علم جہاد کو بلند رکھنا واجب ہوتا ہے اسطرح منتظر کے لیے دست دعا کو بلند رکھنا واجب ہوتا ہے منتظر کا یہ فرض ہے کہ دست دعا کو سرنگوں نہ ہونے دے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار