

Loading content...
جو شخص عالم انتظار میں جاں بحق ہوتا ہے اسکی مثال ایسی ہے جیسے وہ اپنے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے خیمہ اطہر میں دم توڑ رہا ہو بلکہ وہ ایسا ہے جیسے وہ حضور اکرم صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سامنے تلوار لیکر مصروف جہاد ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار