

Loading content...
اس میں تن پروری اور آرام طلبی کی کوئی گنجائش نہیں ہے انتظار تو انسان کو ایک ٹف لائف سکھاتی ہے ایک جفاکش کمانڈو بناتی ہے جیسا کہ آپ نے احادیث کثیر میں دیکھا ہے کہ منتظر کو میدان جنگ میں مصروف جہاد فوجی قرار دیا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار