

Loading content...
ہمیں بھی اسی طرح اپنے کاغذات کو درست کرنا ضروری ہے کیونکہ ہماری آڈیٹ ٹیم بہت زیرک ہے نہ وہاں سفارش چلے گی اور نہ رشوت اس لئے توبہ کر کے اپنے گھپلے ختم کروالیں تو منتظر ہیں ورنہ اپنی ابدی سزا کے منتظر ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار