

Loading content...
کسی آفس میں یہ اطلاع آتی ہے کہ فلاں تاریخ کو ایک آڈیٹ ٹیم چھاپہ مارنے والی ہے اس اطلاع کے بعد اس آفس کا عملہ اسکا انتظار کرتا ہے اب انکے انتظار کو دیکھیں کیا وہ ہاتھ پہ ہاتھ دھرے بیٹھے رہیں گے یا اپنے کاغذات کی درستی میں دن رات ایک کر دینگے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار