

Loading content...
اب اسکی مناسبت سے ہمیں تیاری کرنا ہے ابھی سے اپنے اعمال اور اخلاق کو درست کرنا ہوگا کیونکہ جب اعلان خروج ہوگا تو توبہ کا دروازہ بند ہوجائیگا اس لئے انتظار کا مقصد یہ ہے کہ ہم ان قوانین کو ابھی سے اپنے اوپر نافذ کردیں تب ہم نے انتظار کا حق ادا کیا ہے ورنہ ہم اپنی ابدی جہنم کے منتظر ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار