

Loading content...
ہم بھی ایک کاروان حق کی ہمسفری کے منتظر ہیں اور ہم اس شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف کی مقدس جماعت میں شامل ہوکر چلنے کے منتظر ہیں کہ جنکے قافلے کا ہر فرد متقی پرہیز گار اور یگانہ روز گار ہوگا اعمال خیر کی دولت سے سب سے بڑا دھنوان ہوگا اسلئے ہمیں انکے سٹیٹس کے مطابق اعمال کی دولت کا انتظام کرنا ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار