

Loading content...
یہ بھی ہوتا ہے کہ قافلے میں شامل افراد کا خیال بھی رکھنا ضروری ہوتا اور انکی مناسبت سے انتظام کرنا ضروری ہوتا ہے مثلاً اگر قافلے میں سارے لوگ متمول اور امیر ہیں اور وہ بائی ائر سفر کرنا چاہتے ہیں تو اسطرح ایک غریب آدمی پر اضافی اخراجات آجاتے ہیں لباس اور خوراک میں ان کے سٹیٹس کا خیال کریگا تاکہ وہ اس قافلے کے کسی فرد سے کم نظر نہ آئے وہ حتی المقدور اچھے لباس اور دیگر چیزوں کا خیال کریگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار