

Loading content...
اب آپ کو اس قافلے کا انتظار ہوگا یہ ایک ہفتہ آپ کے انتظار کا ہفتہ ہے کیا آپ اس ہفتے میں ہاتھ پہ ہاتھ دھرے دروازے کے سامنے چارپائی ڈالے پڑھے رہیں گے اگر ایسا کریں بھی تو کیا کوئی احمق اسے انتظار کا نام بھی دے سکتا ہے ۔جو صاحب عقل ہوگا وہ اس سفر کی مناسبت سے تیاری کرنا شروع کر دیگا یعنی زاد سفر جمع کریگا سامان تیار کریگا موسم کی مناسبت سے لباس بنوائیگا اور سفر کی مناسبت سے تیاری کرنا شروع کر دیگا یعنی زاد سفر جمع کریگا سامان تیار کریگا موسم کی مناسبت سے لباس بنوائیگا اور سفر کے دنوں کو سامنے رکھ کر لباس کی تعداد متعین کریگا بریف کیس اور دیگر سامان سفر پیک کر کے رکھے گا جب تک سفری ضرورت کی ہر چیز مکمل تیار نہ کر لے گا چین سے نہیں بیٹھے گا ۔اگر وقت قلیل ہوگا تو سامان سفر باندھنے کیلئے اسکے انتظام کی وجہ سے اسے ایک اضطراری کیفیت کا سامنا ہوگا اور قافلے میں مستورات بھی ہوں تو اضطراری
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار