

Loading content...
انتظار کی حقیقی صورت یہ ہے کہ انتظار ایک مقدمہ ہے یعنی جسکا انتظار ہے اسکے آنے سے پہلے اسکی مناسبت سے عملی تیاری کا نام انتظار ہے مثلاً آپ نے ایک قافلے کے ساتھ سفر زیارات پہ جانا ہے سالار قافلہ آپکو ٹیلی فون پہ بتاتا ہے آج سے ہفتہ بعد ہم سارے قافلے کو لیکر آپ کے ہاں آئیں گے اور وہیں سے آپکو ساتھ لیکر آگے روانہ ہو جائیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار