Loading content...
یعنی میری امت کے جملہ اعمال میں سے افضل ترین عمل انتظار فرج ہے یعنی یہ بے عملی نہیں ایک عمل ہے اور سب سے افضل عمل ہے کہ جس کے سامنے سارے اعمال ہیچ ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار