

Loading content...
انتظار فرج کو اخلاقی نفسیاتی حربیاتی معاشی معاشرتی عمرانیاتی حیاتیاتی ڈائمنشنز سے دیکھیں انسان کو ایک مکمل انسان بنانے کا یہ اعلیٰ ترین نسخہ ہے اسی سے انسان ایک آئیڈیل اخلاقی متدین پاک دامن صاحب علم و عمل انسان بن سکتا ہے اگر پوری انسانیت صرف انتظار کا اپنے مکمل کوائف سمیت اپنے اوپر امپلیمنٹ کر لے تو جملہ اچھائیوں سے اسکا دامن اعمال آراستہ ہو جائیگا اور جملہ برائیوں سے دنیا پاک ہو سکتی ہے اب اس سوال پر غور کر لیں کہ انتظار کیا ہے اسکے جواب میں میں مختلف اندازمیں انتظار کو پیش کر کے اسکے مفہوم کو واضح کرنا چاہونگا تاکہ انتظار کے تاریک پہلو سامنے آسکیں ۔یہ انتظار مشغلہ بیکاراں نہیں ایک عمل ہے اسے بے عملی کہنا انتظار سے ناواقفیت ہی ہے کیونکہ یہ ایک ایسا بھر پور عمل ہے کہ جسکے مقابلے میں جملہ اعمال خیر بے وقار ہیں اسی لئے حضور اکرم صل اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار