

Loading content...
جب مقصد حیات کے جملہ خصوصیات انتظار میں موجود ہیں تو اسے مشغلہ بیکاراں کہنا علمی جارحیت ہے ۔انتظار فرج کوا گر انسانی زندگی کے جملہ پہلووں پہ پھیلا کر دیکھا جائے تو زلف حیات کو سنوارنے کا اس سے بہتر کوئی طریقہ ہے ہی نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار