

Loading content...
تیسری صفت ہے زیادہ تعداد اس سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ اس آخری رہنما کی حکومت کی خوشی میں اولین وآخرین شامل ہونگے اور کائنات کا ہر ذرہ اس سے مستفید ہوگا جمادات ونباتات حیوانات انسان ملکوت جنات غرض ساری کائنات معہ الہ العالمین مسرور ہوگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار