

Loading content...
دوسری صفت ہے ،،مدت بقا،، حکومت محمد وآل محمد علیھم الصلوات والسلام کی مدت کے بارے امام صادق آل محمد علیھم الصلوات والسلام نے فرمایا ہے اسکی مدت کسی کو معلوم ہی نہیں ہے بلکہ ابدی حکومت ہوگی اسی طرح کتب ہنود ومجوس میں ہے کہ انکی ابد الاباد کی حکومت ہوگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار