

Loading content...
اب ہم دیکھتے ہیں کہ یہ صفات کس حسن سے ا نتظار فرج میں موجود ہیں مقصد حیات کی پہلی صفت تھی ،،شدت مسرت ،،انتظار فرج آل محمد علیھم الصلوات والسلام سے حاصل ہونے والی مسرت کی شدت کو کسی بھی پیمانے سے ناپا تولا نہیں جا سکتا کیونکہ یہ اپنے انتہائی اونچے درجات پر ظہور پذیر ہوگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار