

Loading content...
اس پر ڈاکٹر گرین جو اخلاقیات کا استاد مانا جاتا تھا اس نے ایک اعتراض بھی کیا تھا اس نے کہا تھا کہ بڑی سے بڑی تعداد میں بڑی سے بڑی مقدار ناممکن ہے اس نے اسکی یہ مثال دی تھی اگر ایک لاکھ روپے دو افراد پر تقسیم کریں گے تو انہیں زیادہ مقدار میں مسرت ملے گی اگر وہی ایک لاکھ روپے ایک لاکھ آدمیوں میں تقسیم کریں گے تو تعداد کے بڑھنے کی وجہ سے مسرت کی مقدار کم ہو جائیگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار