

Loading content...
یہاں اس نے لذت بمعنی مسرت لیا ہے کیونکہ وہ اسکی ضد الم لکھتا ہے اور الم کی ضد مسرت ہے مقصد حیات لکھنے کے بعد وہ مسرت کی خصوصیات لکھتا ہے وہ کہتا ہے ایسی مسرت کا حصول قابل خواہش ہے کہ جس میں یہ تین خصوصیات پائے جاتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار