

Loading content...
انتظار فرج آل محمد علیہم الصلوات والسلام کے بارے میں ایک یہ تاثر دیا جاتا ہے کہ یہ مکتبہ انتظار تن پروری عیش کوشی عشرت پرستی اور بیکاری کے سوا کچھ بھی نہیں ہے غیروں کی طرف سے یہی اعتراض ہوتا ہے کہ انتظار مشغلہ بیکاراں ہے یعنی ہاتھ پہ ہاتھ دھرے بیٹھے رہو خوب کھائو پیو عیش اڑائو لیکن دنیاوی ترقی کے جملہ کاموں سے دست کش ہو جائو انکی نظر میں یہی انتظار ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار