

Loading content...
انکے ظہور اجلال کے منتظربھی ہونگے وہ اولین آخرین سے افضل ہونگے انہیں خلاق ازل عقول کامل اور افہام مکمل اور معرفت حقیقی اسطرح عطا فرمائیگا کہ انکے لئے غیبت بہ منزلت مشاہدہ ہوگی اور انکی اپنی قدر و منزلت کو یہ ارتقاع ملے گا کہ وہ مجاہدین کے مقام پر فائز ہونگے وہ بھی ایسے مجاہدین جنہوں نے حضور اکرم صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سامنے جہاد کیا ہو وہ سچے مخلص اور ہمارے حقیقی شیعہ ہونگے اور وہی ظاہراً اور مخفی طور پر دین حق کی طرف دعوت دینے والے ہونگے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار