

Loading content...
جناب سعدہ سے روایت ہے کہ ایک دن ہم امام صادق علیہ الصلوات والسلام کی بارگاہ میں حاضر تھے کہ ایک ضعیف شخص حاضر ہوا وہ انتہائی کمزور تھا بارگاہ میں حاضر ہوکر سلام عرض کیا آقا علیہ السلام نے جوابِ سلام احسن طریقے سے دیا پھر قریب آیا اور عرض کی آقا اپنا ہاتھ میری طرف بڑھائیں سرکار علیہ السلام نے اپنا دست مبارک اسکی طرف بڑھایا اس نے ہاتھ کو تھاما اور رو رو کر بوسے دینے لگا یہ دیکھ کر اپ نے فرمایا تم کیوں روتے ہو-13
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار