

Loading content...
ابی جعفر محمد بن عثمان عمری جو نواب اربعہ میں سے ہیں انکی خدمت میں احمد بن ابراہیم نے عرض کی کہ مجھے اپنے آقا ومولا عجل اللہ فرجہ الشریف کی زیارت کا بہت شوق ہے تو فرمایا کیا واقعی تمہیں زیارت امام علیہ السلام کا اشتیاق ہے اس نے عرض کی ہاں تو فرمایا شکر اللہ لک شوقک فیہ یعنی اس شوق پر بھی اللہ کا شکر ادا کرو-13
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار