

Loading content...
سے پہلے والے لوگ تم سے زیادہ صابر تھے ۔میں ایک بات عرض کردوں یہاں صبر کو یاس کی ضد میں لایا گیا ہے یعنی بے صبر مایوسی کے معنی میں ہے پھر فرمایا ہے کہ امم سا بقہ کے مومنین تم سے بڑے صابر تھے یعنی وہ فرج و کشائش سے نا امید نہ ہوتے تھے ورنہ جتنے انبیاء علیہ السلام نے اپنی امتوں سے وعدہ فرمایا ہے ہر امت نے دعائے فرج ضرور کی ہے بلکہ خود انبیاء علیہ السلام نے بھی دعائے فرج و کشائش میں شمولیت فرمائی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار