

Loading content...
احادیث انتظار پر اگر غور کیا جائے تو اسکی چند اقسام ہیں مثلاً کچھ ،،فضیلت انتظار،، پر ہیں کچھ انتظار پر قائم رہنے کی تاکید میں ہیں کچھ وجوب انتظار پر ہیں کچھ منتظرین کے فضائل پر ہیں وغیرہ وغیرہ وجوب انتظار پر جو احادیث ہیں ان میں سے چند ایک پیش کرنے کی سعادت حاصل کرتا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار