

Loading content...
کہ ظالمین تو شکوک وشبہات میں کھیل رہے ہیں تم اے ایمان والو اس دن کا انتظار کرو جس دن آسمان عظیم دھوئیں سے بھر جائیگا (یہ دھواں علائم خروج میں سے ہے )علی بن محمد سمری رحمتہ اللہ علیہ جو امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے آخری نائب تھے ان کی توقیع مبارک میں بھی اس دخان کو خروج کے حتمی علائم میں شمار فرمایا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار