Loading content...
یہ لوگ سوائے گزرے ہوئے دنوں کے اور کسی چیز کے منتظر نہیں ہیں یعنی یہ بھی امم سابقہ کی طرح عذاب الہی کے منتظر ہیں ان سے فرمادیں تم انتظار کرو اور ہم بھی تمہارے ساتھ منتظرین میں سے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار