

Loading content...
منکرین خروج طنزاً پوچھتے ہیں کہ اگر آپ سچے ہیں تو بتائیں آخری فتح کب ہوگی آپ ان سے فرمادیں کہ فتح جب بھی ہوگی اس دن کفار کا ایماں لانا انہیں نفع نہ دیگا اور نہ انہیں مہلت دی جائیگی وہ دیکھتے ہی رہ جائینگے آپ ان سے منہ موڑ لیں یعنی انہیں دفع کریں آپ اس کا انتظار کریں اور وہ بھی انتظار کریں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار