

Loading content...
یہ بھی کفار ومنکرین کے بارے میں ہے کہ یہ ساعة(خروج) کے سوا کسی چیز کے منتظر نہیں ہیں حالانکہ ساعة نے اچانک آنا ہے اور انہیں شعور تک نہ ہوگا اس دن کچھ دوست اپنے دوستوں کے دشمن ہو جائیں گے لیکن متقین کی دوستیاں باقی رہیں گی اور اس دن فرمایا جائیگا کہ اے ہمارے غلامو آج کے دن تمہارے لئے خوف زدہ کرنے والی کوئی بات نہیں ہے اور نہ ہی تمہیں محزون ہونا چاہیے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار