

Loading content...
اس کے بارے میں اکمال الدین اور صافی اور دیگر بہت سے کتب غیبت میں ہے کہ یہ آیت امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے خروج کے بارے میں ہے اس میں ان لوگوں کا ذکر ہے جو انکی آمد پہ یقین نہیں رکھتے یا تسلیم تو کرتے ہیں مگر اسکی مناسبت سے اعمال خیر نہیں کرتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار