

Loading content...
اس میں بھی کفار ومنکرین کا ذکر ہوا کہ کیا یہ اس بات کے منتظر ہیں کہ انکے پاس ملکوت آئیں یا آیت اللہ (اس کا نمائندہ ) آئے گا اور یہ تب ایمان لائیں گے حقیقت یہ ہے جب آیة اللہ العظمیٰ کی آمد ہوگی اس دن کسی کا ایمان لانا نفع بخش نہ ہوگا یا یہ کہ ایمان تو پہلے سے ہوگا مگرا س میں کسب خیر نہ ہوگا تو تب بھی انہیں اس دن کوئی نفع نہ ہوگا بس فرما دیجئے تم بھی اسکا انتظار کرو اور ہم بھی منتظرین میں سے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار