

Loading content...
یعنی ماضی کی امتوں کا بھی یہی تقاضہ تھا کہ ان کے لیے ملکوت آئیں یا اللہ خود آئے یا امر اللہ آئے تب وہ ایمان لائیں گے یہ انہوں نے اپنے اوپر ظلم ہی کیا تھا کیونکہ اس بارے میں اللہ کا قانون کیا ہے اسکا اظہار اگلی آیت میں دیکھئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار