

Loading content...
یہ بھی کفار ومشرکین کے بارے میں ہے کہ کیا وہ اس کے منتظرین ہیں کہ انکے پاس ملکوت آئیں یا تمہارے رب کا امر آئیگا ان سے قبل جو لوگ تھے انہوں نے بھی یہی کیا تھا لیکن اللہ کسی پر ظلم نہیں کرتا بلکہ انہوں نے خود اپنے اوپر ظلم کیا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار