

Loading content...
یہاں کفار ومشرکین کی توقعات کا ذکر فرماتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ،، کیا وہ لوگ اس کے منتظر ہیں کہ اللہ عزوجل بادلوں کے سائے میں ملکوت کے ساتھ آکر سارے امور نمٹائے گا حالانکہ سارے امور کی باز گشت اسی کی طرف ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار