

Loading content...
زمانہ غیبت میںجملہ مومنین کا یہ بڑا فریضہ ہے کہ وہ اپنے شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف کی ہر وقت ہر صورت ہر قسمی ہر طرح سے ہر حال میں ہر طریقے سے نصرت کریں یہ موضوع میری اس کتاب سے خارج ہے اس لئے اس پہ بھی بحث نہیں کرونگا اس پر مکمل بحث کتاب دینِ نصرت میں موجود ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار