

Loading content...
دنیا کی ہر چیز چھوڑنا بہت آسان ہے مال دولت تخت وتاج ایک لنگوٹی باندھ کر گلیوں میں بھیک مانگنا بہت آسان ہے مگر اپنی مرضی کا چھوڑنا انتہائی مشکل کام ہے مگر جسے مالک پاک علیہ الصلوات والسلام توفیق عطا فرمائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار