

Loading content...
میرے ایک دوست نے مجھ سے یہ سوال کیا کہ ہمیں تو علما یہ بتاتے ہیں کہ امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ہمارے مال کے پانچویں حصے کے مالک ہیںاور تم کہہ رہے ہو کہ ہم انکے عبد مملوک ہیں یہ کیا ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار