

Loading content...
امام وقت کے نام ونسب کے بارے میں علم حاصل کرنا لازم ہے کیونکہ امام کی پہچان امام ہی کرواتا ہے اور حضور اکرم صل اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے بعد کے سلسلہ امامت کو نبض صریح بیان فرما دیا ہے اس لئے کسی غیر کا امکان ہی باقی نہیں رہتا ساتھ ہی امام کے خصائص وصفات بھی بیان کر دئے گئے ہیںاس لئے اسکے ظاہر کی معرفت کا حصول آسان ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار