

Loading content...
اسطرح خطبہ طارق میں جناب امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام نے مقام امام کی وضاحت فرمائی جس سے ثابت ہوتا ہے کہ پاک خاندان علیھم الصلوات والسلام کی کنہہ ذات کی معرفت امر محال ہے کیونکہ یہ عقول وافہام سے اجل وارفع ذوات ہیں اور ہمیں عقل تو اقامت رسم عبودیت کے لیے بخشی گئی ہے لا لادراک الربوبیة،،نہ کہ ادراک الوہیت کے لیے عطا ہوئی ہے اس لئے پاک خاندان علیھم الصلوات والسلام کی معرفت ذات کا حصول ناممکن ومحال ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار