

Loading content...
ان میں سے پہلے تین پہلووں پہ تو مشعل وحی والہام کی روشنی میں عقل کو اذن سفر بخشا گیا ہے مگر آخری دو پہلووں کی معرفت حقیقی یہ ہے کہ انسان عرفان کلی سے اپنی عاجزی کا اقرار کر لے یعنی کمال معرفت اقرار عجز عن المعرفت ہے ۔جیسا کہ جناب عبدالعزیز سے وہ خطبہ منقول ہے کہ جس میں منصب امام کی وضاحت امام زمانہ شہنشاہ معظم جناب علی ابن موسی الرضا علیھم الصلوات والسلام نے فرمائی ہے وہ ایک طویل خطبہ ہے اس کے چند اقتباس پیش کرتا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار