

Loading content...
موجودگان ارض میں سے سب سے زیادہ مقدس ذات کے حوالے سے بھی انکے کچھ حقوق ہم پر عائد ہوتے ہیں اگر کوئی انکے نورانی وروحانی پہلووں کو نہ بھی مانے اور انکے عہدہ ہائے الہی سے انکار بھی کر دے تو انکے اس حق سے انکار نہیں کر سکتا کیونکہ خالق نے فرمایا ہے ان اکرمکم عنداللہ اتقاکم ،، اور ان کے برابر تقدس میں کسی کو لانے کی جرأت تو دشمنوں نے بھی نہیں کی انبیاء علیہ السلام میں سے کوئی بھی تقوے میں جناب عیسی علیہ السلام کے برابر نہیں مانا جاتا مگر کتب مخالفین جناب عیسیٰ علیہ السلام کا انکے پیچھے نماز پڑھنا تسلیم کرتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار