

Loading content...
عائد ہوتے ہیں کہ وہ موجودگان ارض میںسے سب سے معمر وبزرگ شخصیت ہیں گھر کا ایک بزرگ ہو اور وہ خیر خواہ بھی ہو سمجھ بوجھ بھی زیادہ رکھتا ہو تو کیا کسی کو اسکی نافرمانی کرنا چاہیے ہر حلال زادہ بزرگوں کا احترام عبادت سمجھتا ہے باقی سارے حقوق بھول کر اگر صرف اسی ایک حق کو ہی درست مان لیا جائے تو پھر بھی نافرمانی کرنے کا کوئی جواز نہیں بنتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار