

Loading content...
ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے کچھ حقوق اس ناطے سے بھی ہماری گردنوں پر عائد ہوتے ہیں کہ وہ دستار رسالت کے وارث ہیں جو آداب واحکام حضور اکرم صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ہیں وہ سارے کے سارے یہاں لاگو ہوتے ہیں انکا منکر اس ذات کا منکر ہے انکا نافرمان اس ذات کا نافرمان ہے خود فیصلہ کریں حضور اکرم صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کا منکر مسلمان ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار