

Loading content...
وہ ہمارے ہی زمانہ کے امام ہیں اس وجہ سے بھی ہماری گردنوں پر انکا حق ہے جس کی ادائیگی اطاعت سے کرنا واجب ہے اس ذات کا حق امامت اس شخص نے ادا کیا ہے جو مطیع وفرمانبردار ہے ۔جو مطیع وفرمانبردار نہیں گویا وہ غاصب حق امامت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار