

Loading content...
بعض شخصیات میں اجتماع خصوصیات بھی ہوتا ہے اور ان خصوصیات کی تعداد کے مطابق حقوق واجبہ کی تعداد ہوتی ہے کیونکہ واجبات نہ ہی ایک دوسرے کے متبادل ہوتے ہیں اور نہ ہی ادائیگیاں ایک دوسرے کی متبادل ہوتی ہیں ہمارے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف جامع خصوصیات جمیع ہیںا س لئے انکے حقوق کئی طرح سے ہم پر عائد ہوتے ہیں مثلاً
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار